عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد ‘ اپوزیشن نے حمایتی ارکان کی تعداد بتادی 200 سے زائد اراکین عدم اعتماد کی حمایت کریں گے ، نیا وزیر اعلی پنجاب اور اسپیکرپنجاب اسمبلی کس پارٹی کے ہوں گے اس پر بھی کچھ فیصلے ہوچکے ہیں ۔ اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس
(Visited 1 times, 1 visits today)