ولودیمیر زیلنسکی کو چین سے حمایت کی امید
کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روس کے ساتھ جاری تنازع کے درمیان چین سے حمایت ملنے کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ عوامی جمہوریہ چین ہمارے ساتھ ہو، لیکن یہ ان کی خواہشات پر منحصر ہوگا۔” زیلنسکی نے جمعہ کو فاکس نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا چین اور امریکہ کے درمیان براہ راست بات چیت کے بغیر ایسا کچھ کرنا مشکل ہے۔
(Visited 4 times, 1 visits today)