عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے، رانا ثناء اللہ


عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی ریاست پاکستان کےلیے خطرہ بن چکا ہے۔

ایک بیان میں رانا ثناء اللہ نے استفسار کیا کہ عمران خان نیازی مذموم حرکت سے مذہبی اقلیتوں کو کیا پیغام دینا چاہتا ہے؟

انہوں نے کہا کہ ریاست ہر صورت اپنی اقلیتوں کا تحفظ کرے گی، مسیحی برادری کے فیصلے کو ریاستی تحفظ دینا قانونی ذمہ داری ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ خبردار کرتا ہوں کہ نقض امن پیدا کرنے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔





Source link

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments