آرمی چیف کا بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر


آرمی چیف کا بہاولپور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل، تربیتی اور انتظامی پہلووؤں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے مینٹیننس سہولیات اور پیشہ ورانہ ترقی کے ریسورس سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ گفتگو میں آپریشنل تیاریوں اور بلند حوصلے کو سراہا۔





Source link

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments