کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری


—فائل فوٹو

موسمیات نے کراچی میں گزشتہ روز 11 بجے صبح سے 8 بجے تک بارش کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

جاری اعداد و شمار اور شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش صدر میں 217 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

موسمیات کے مطابق دوسرے نمبر پر پی ایف بیس مسرور جہاں 207 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

موسمیات کا کہنا ہے کہ کیماڑی میں 188.5 ملی میٹر، سرجانی ٹاؤن میں 157.3 ملی میٹر، گلشنِ حدید میں 154 ملی میٹر، ڈیفنس میں 126 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اسی طرح قائد آباد میں 11.4 ملی میٹر، ناظم آباد میں 106 ملی میٹر، گڈاپ میں 103 ملی میٹر، پی ایف فیصل میں 88.5 ملی میٹر، نارتھ کراچی میں 99 ملی میٹر اور سعدی ٹاؤن میں 85.1 ملی میٹر میں بارش ریکارڈ کی گئی۔





Source link

(Visited 27 times, 1 visits today)
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments