راجن پور، سیلابی ریلے سے کئی بستیاں زیرآب



کوہ سلیمان میں مسلسل بارشوں سے جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں سیلابی ریل سے متعدد بستیاں زیرِ آب آگیں۔

ریلے سے ایک سو نوے دیات متاثر ہوئے ہیں۔ ضلعی کی طرف سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ریلے سے سیم نالے میں شگاف پڑنے سے پل کا ایک حصہ ریلے میں۔

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشیں پھر شروع ہوئیں، پشین میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی دیہات زیرِآب آگئے۔

سیلابی ریلے بہہ کر سات افراد ہلاک خشنوب میں ایک سو سے زائد، فصلیں، ٹیوب ویلز اور سب کچھ سیلاب میں ڈوب۔

بارش اور سیلاب کی وجہ سے بلوچستان اور پنجاب میں ملحقہ کے لیے فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی۔

ساکران، کنراج، وندر، لاکھڑا، بیلہ اور اُتھل میں بھی موسلادھار بارش ہوئی، بیلہ کی ندی میں طغیانی سے کوئٹہ قومی شاہراہ پر سوال متاثر ہوئے۔





Source link

(Visited 1 times, 1 visits today)
Share this...
Share on Facebook
Facebook
0Tweet about this on Twitter
Twitter
0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments