Announcement

Collapse
No announcement yet.

بھارت میں اموات اور کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، آکسیجن کے بغیرمریض تڑپنے لگے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • بھارت میں اموات اور کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، آکسیجن کے بغیرمریض تڑپنے لگے

    بھارت میں اموات اور کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا، آکسیجن کے بغیرمریض تڑپنے لگے- انڈیا کا ہیلتھ سسٹم بیٹھ گیا، کرونا کے وار جاری، ہسپتالوں میں آکسیجن کی شدید کمی

    مریض سانس لینے کے لئے تڑپنے لگے. ہسپتالوں میں جگہ ختم، مریض سڑکوں اور چوراہوں پر آکسیجن سپلائی کے لئے خوار ہو رہے ہیں. مزید تازہ ترین صورتحال کے لئے ویڈیو دیکھیں



Working...
X